کونچ[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرخ اور سیاہ رنگ کا ایک بیج، جس سے سنار رتی کا وزن کرتے ہیں، گونچی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سرخ اور سیاہ رنگ کا ایک بیج، جس سے سنار رتی کا وزن کرتے ہیں، گونچی۔ a small red and black seed used by goldsmiths as a weight